سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ میں جمرات کو بھی دھوپ کی وجہ سے سارادن گرمی اور حبس میں اضافہ رہا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق درجہ حرارت33ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب 57فیصد جبکہ10کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 16 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج جمعرات کے روز بھی موسم کے گرم ا ور خشک رہنے کا امکان ہے۔