ہڑپہ میں 12 سالہ بچے کو 3 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق تینوں ملزمان کے خلاف بچے سے زیادتی اور اغواء کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دو میڈیکل آفیسر بھی ملازمت سے برطرف کردیے گئے۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ 18 فیصد لیوی کرنے دی جائے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان روانہ ہو گئے، روانگی کے موقع پر اپنی طبیعت سے متعلق سوال پر صدر زرداری نے کہا کہ اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ویڈیو لنک بیان پر جرح کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔
پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر ارشم کی لاش اسلام پورہ میں ایک فلیٹ سے ملی تھی۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ سیاسی و جمہوری قوتوں کو عوام کے حقوق مہنگائی کے خلاف اکٹھا ہونا ہوگا۔
گزشتہ 3 روز میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا کیا گیا؟ مسلسل اضافے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ لواحقین اور علاقہ مکین منگھو پیر تھانے کے باہر چوبیس گھنٹوں سے دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
حکومت نے عاصم افتخار کو نیا سیکریٹری خارجہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے صوبے بانی پی ٹی آئی کے سوا کسی کے بس کی بات نہیں۔
حکمران اتحاد میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے استفسار کیا ہے کہ کیا آئین میں درج طریقہ کارکو ریفرنڈم ختم کرسکتا ہے؟
حیدر آباد میں گھر کے باہر کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی تدفین کردی گئی ہے، عبدالہادی نامی بچہ چار بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔
وفاقی وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ نئے صوبے پی ٹی آئی بنائے تو ٹھیک ،کوئی اور بنائے تو ان کو تکلیف ہے۔
صدر زرداری کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے الوداع کیا، ان کا برطانیہ میں قیام ایک ہفتہ سے زائد رہا۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ زیر تعلیم افغان طلبہ کو اس طرح نکالنا انتہائی مضحکہ خیز ہے، زیر تعلیم طلبہ کو اپنی ڈگری مکمل کرنے کا موقع دیا جائے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کا قیام درست ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر غیر قانونی ہے، بغیر ویزا قیام کرنے والے غیر ملکی کو ملک بدر کیا جائے گا۔