• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفرگڑھ: 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں 8 سال کی بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق بچی کے شور مچانے پر اہلِ علاقہ جمع ہوئے تو ملزم فرار ہو گیا۔

پولیس نے چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید