• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارگلہ ہلز کے ٹریلز 2، 3، 4 اور 5 کل شہریوں کیلئے بند

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریلز 2، 3، 4 اور 5 کل شہریوں کے لیے بند رہیں گے۔

اسلام آباد کی انتظامیہ کے مطابق سیدپور ولیج کے پیچھے واقع ٹریل بھی 13 اگست کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید