• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں شدت

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملے شدت اختیار کر گئے۔

یوکرین پر روسی فضائی حملے میں 1 خاتون ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔

 یوکرینی حکام کے مطابق روس نے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کیے۔

دوسری جانب روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین نے دارالحکومت ماسکو اور گردونواح پر تقریباً 600 ڈرونز سے بڑا حملہ کیا۔

روسی حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے 201 یوکرینی ڈرونز مار گرائے، جبکہ حملوں میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید