• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں میں مطلع ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

شہرِ قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجۂ حرارت 27 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

شہر میں  جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔

قومی خبریں سے مزید