• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی مسلح افواج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ایک بیان میں ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ مزاحمت کی میراث ایران کی نئی نسل میں منتقل ہو گئی ہے، ایران کی نئی نسل دنیا کی طاقت ور فوج کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہی۔

ایرانی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ دشمن کے ہتھیار ڈالنے تک ایران اپنے جائز حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گا، امریکا خطے پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید