• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایران میں سالانہ مہنگائی کی شرح 66 فیصد تک پہنچ گئی۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق خوراک اور مشروبات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 128.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ایران میں کم از کم 8 بنیادی چیزوں کی قیمتیں 12 ماہ میں دگنی سے بھی زیادہ قیمت کی ہو گئی ہیں۔

ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جولائی میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 3.1 فیصد ریکارڈ ہوئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید