• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان

صوبہ خیبر پختون خوا پولیس کے آئی جی ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت نے آئی جی کے لیے 3 نام وفاق کو بھیج دیے ہیں۔

وفاق کی جانب سے چند دنوں میں نئے آئی جی کی تقرری کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید