پشاور کے علاقہ پھندو میں کمسن لڑکی کی شادی رکوا دی گئی۔
چائلڈ پروٹیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کو فلاحی ادارہ زمونگ کور میں منتقل کردیا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ لڑکی کو چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی حکومت اور اپوزیشن کے لیے برابر ہیں، سردار ایاز صادق غیرجانبدار ہیں۔
انمول عرف پنکی ودیگر ملزمان کی عدم پیشی پر عدالت برہم، کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اور ویمن جیل نے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کی جبکہ مقدمے کی نقول فراہم کرنے کے لیے ملزمان کا موجود ہونا لازمی ہے۔
مالک کا کہنا ہے کہ معافی مانگنے کے باوجود گدھے پر تشدد کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
ذرائع وزارتِ داخلہ کے مطابق سندھ پولیس کے 2 ہزار اور ایف سی کے 3 ہزار اہلکار اسلام آباد لائے گئے تھے اب سندھ پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی واپسی کے احکامات دے دیے گئے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کو ختم کر کے ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ غیر قانونی ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 دستی بم اور 1 پستول برآمد ہوئی ہے۔
اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں وفاقی و صوبائی اداروں کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے۔
وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اسلام آباد میں ایشیا پیسیفک ٹیلی کمیونٹی کے سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنیوں کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کریں گے اور یہاں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فریم ورک کو جلد حتمی شکل دی جائے گی
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تقسیم کے باعث تجارت اور سرمایہ کاری میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔
وکلاء کی عدالتوں میں پیش نہ ہونے کے باعث پشاور ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں متعدد کیسز ملتوی کر دیے گئے۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں گورنر راج اور ایمرجینسی نفاذ کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کے نوٹس وصول نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق ریاض ایئر پورٹ کے لیے ملک بھر کی آج 34 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں۔
کنٹرولر امتحانات کے مطابق یو ایس ٹی اور کالجوں میں پرچے معمول کے مطابق ہوں گے۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی تعداد 199ریکارڈ کی گئی ہے۔