• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 تا 17ربیع الاول عشرہ رحمت اللعالمین ؐ سرکاری سطح پر منایا جائے،مرکزی امام حسین کونسل

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے )مرکزی امام حسین کونسل نے 9سے 17ربیع الاول تک عشرہ رحمت اللعالمین ؐ منانے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اس عشرہ رحمت اللعالمین ؐ کو سرکاری سطح پر منایا جائے ، اتوار کومرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام 56ویں عالمی میلاد مصطفیٰ ؐ کانفرنس اور عید شجاع کا انعقاد کیا گیا ، مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمات رسول ؐپر عمل پیرا ہو کر دہشت گردی و فرقہ واریت اور ظلم کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید