اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) بیوی کے قتل میں ملوث ڈاکٹر فیصل اصغر اور اس کے ملازم ذیشان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیا سول لائن پولیس نے ملزماں سے قتل کی واردات میں استعمال ہونے والی رسی اور تار کا ٹوٹا بھی برآمد کر لیا گیا ڈاکٹر فیصل اصغر کے والد 78 سالہ اصغر عمر کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا 20 سالہ ملازم ذیشان نے واردات کے دوران مقتولہ حنا جاوید کے ہاتھ بھی باندھے اور گلا بھی دبایا ۔