• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

 کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس آج 24 اگست پیر کو کراچی میں منعقد ہوگا۔وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد اور مرکزی انفارمیشن سیکریٹری ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی چلے گئے۔اجلاس میں ملک بھر سے وکلاء نمائندگان شرکت کریں گے اور پشاور میں ہونے والے جلسے کا بھی جائزہ لیں گے وکلاء رہنماء کراچی وکلاء سے خطاب کریں گے اور کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے بھی خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید