• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا جاوید قتل کیس: ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

حنا جاوید قتل کیس میں عدالت نے ملزمان فیصل اصغر اور ملازم ذیشان کو مزید 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

مقتولہ حنا جاوید کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی تفتیش فی الحال درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔

شاہ خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ پولیس نے شواہد اکٹھے کیے ہیں اور ان کا فرانزک بھی کرایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں پولیس کیس کی تفتیش درست انداز میں آگے بڑھا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید