• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کا کیس، ملزم کو 10سال قید کی سزا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کے کیس میں ملزم کو 10سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے کہا ہے کہ ملزم پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا جاتا ہے۔

عدالت نے کہا ہے کہ جرمانے نہ دینے پر ملزم کو مزید 6 ماہ قید کاٹنی ہو گی۔ 

ملزم کے خلاف تھانہ ڈاکس میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

قومی خبریں سے مزید