گویا کسی عذاب میں رہتے ہوں صبح و شام
آرام اور چَین کہاں خاص و عام کو
کن کن شکایتوں یہ کیا جائے احتجاج
تکلیف کون سی نہیں آخر عوام کو
امریکی فوج نے فوری طور پر تبصرے سے گریز کیا ہے، ڈرسکول کے ترجمان نے بھی کوئی جواب نہیں دیا۔
انھوں نے کہا کہ فوج کا بیلٹ پیپرز، ووٹنگ مشین یا انتخابات سے متعلق دیگر سامان کو تحویل میں لینے کا کوئی منصوبہ نہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کے سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح 33 فیصد تک گر گئی۔
برطانیہ میں قیام کے دوران صدر زرداری مختلف میڈیکل چیک اپس بھی کرائیں گے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو ناکام ریاست قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ ’ایران ختم ہو چکا ہے۔‘
عدالت نے ایک گروپ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو مسترد کردیا جس کا مقصد اس متنازع منصوبے کو غیر معینہ مدت کے لیے روکنا تھا۔
افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما ڈاکٹر اسماء مشتاق کی لاش مل گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کے کپتان نے ایندھن کی کمی کی وجہ سے طیارے کا رخ اسلام آباد ایئرپورٹ کی طرف موڑا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر کا اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیت میں 1 روپیہ 3 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی ہے۔
ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، ملزمان کی فائرنگ سے ملزم زخمی ہوا، طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سرمایہ دارانہ نظام سے انسانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ امیر، امیر تر اور غریب، غریب تر ہو تے جا رہے ہیں: امیر جماعت اسلامی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے رواں مالی کے پہلے 2 ماہ میں 1 ہزار 722 ارب کا ٹیکس اکٹھا کرلیا ہے۔
کئی گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے ڈیوڈ رش نے اپنے ہی پرانے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے سر پر 254 ٹوائلٹ پیپر رولز کو ایک منٹ اور بارہ سیکنڈ تک متوازن رکھنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی شرح کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور ان کا اطلاق یکم ستمبر 2026 سے پورے امارات میں ہوگا۔