• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمان کے قریب ہرمز میں ٹینکر پر حملے کی اطلاع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کا کہنا ہے کہ عمان کے قریب ایک واقعے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ایک ٹینکر نے آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے دوران تین پروجیکٹائلز سے حملے کی اطلاع دی ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کے مطابق حملے میں  کسی جانی نقصان یا ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید