• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ میں 235 ٹیچروں کے سکیل میں اضافہ

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ )وزیر اعلیٰ ٹیچرز پیکج کے تحت ضلع سیالکوٹ میں 42 پی ایس ٹی اساتذہ کو سکیل 12 سے 14 ،جبکہ 109 پی ایس ٹی اساتذہ کو سکیل 9 سے 12 ، 27 ای ایس ٹی اساتذہ کو سکیل 15 سے 16 ، جبکہ47 ای ایس ٹی اساتذہ کو سکیل 14 سے 15 اور1 ای ٹی استاد کو سکیل 15 جبکہ 4 ایس ٹی وی اساتذہ کو سکیل 16 اور5 ایس ٹی وی اساتذہ کو سکیل نمبر 15 میں ا پ گریڈ کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین