• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،گرم دودھ گرنے سے 2سالہ بچہ جھلس گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گرم دودھ گرنے سے 2سالہ بچہ  جھلس گیا، کنگنی والا کے رہائشی محمد علی کا 2سالہ بیٹا محمد احمد گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک گرم دودھ اپنے اوپر انڈھیل لیا جس سے وہ  جھلس گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔
تازہ ترین