جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ایڈجوٹنٹ جنرل پاکستان آرمی نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول رکھے۔
یوم دفاع و شہداء پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب ہوئی، جس میں پاک فوج کے چا ق و چوبند دستے نے یادگار شہداء پر سلامی پیش کی۔
ایڈجوٹنٹ جنرل نے یادگار شہدا ء پر حاضری دی اور پھول رکھے، ساتھ ہی شہداء کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات کرکے اظہار یکجہتی کیا۔