• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی احتجاج، لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر سماعت آج

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر درخواست کی سماعت کریں گے۔

درخواست گزار کی جانب سے وزیراعلیٰ کے دفتر کے سیاسی استعمال سے متعلق ڈکلریشن اور 27 ستمبر کو اسلام آباد میں تمام سٹرکیں کھلی رکھنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید