نجی دورے پر لندن میں موجود وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو نااہلی سے خطرہ ہے۔
صحافیوں کے سوال پر جواب میں مریم نواز نے کہا کہ وہ چھٹی پر ہیں، مزید بات گھر جا کر کریں گی۔
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی.
کراچی کے علاقے کورنگی میں کار اور موٹر سائیکلوں پر سوار 10 سے زائد ڈاکوؤں، تاجر سے2 کروڑ روپے سے زائد چھین کر فرار ہوگئے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے چار صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم اور دائم رہے گا۔
طلال چوہدری نے کہا کہ سندھ کے معاملے پر جو بیانیہ بنایا جا رہا ہے وہ ذات کی اجارہ داری کا معاملہ ہے یا عوامی خدمت ؟ سندھ میں ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے جیسے نجانے ملک تقسیم ہو رہا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنا دورہ یورپ مختصر کردیا۔
پولیس حکام نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو حنا جاوید قتل کیس پر بریفنگ دے دی۔
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے بتادیا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق ریفرنڈم کا فیصلہ کہاں ہوگا؟
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبات کی منظوری تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
ورکر کا کہنا ہے کہ سپروائزر چھٹی لیٹ دیتا اور تنخواہ میں بلاوجہ کٹوتی کرتا ہے، شکایت کرنے پر سپروائزر نے گالم گلوچ اور لوہے کے پائپ سے تشدد کیا۔
کیپٹن صفدر کے مطابق اس معاملے پر پارلیمنٹ سے پہلے قوم کی رائے معلوم اور سیاسی قیادت، علماء اور عوام کے درمیان مشاورت ضروری ہے۔
پاکستان اور کویت کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے گفتگو ہوئی۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی، دوسرے فیز میں پروموشن بورڈ کا اجلاس آئندہ چند دنوں میں منعقد ہوگا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی کا برا حال تھا، ایک کال پر جلاؤ گھیراؤ اور بوری بند لاشیں ملتی تھیں۔
ایس ایس پی سینٹرل عمران خان کے مطابق ملزمان سے اسلحہ، چھینا ہوا سامان اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔