• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتوکی: کم عمری کی شادی پر دولہا، نکاح خواں و گواہ گرفتار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

صوبۂ پنجاب کے شہر پتوکی میں کم عمری کی شادی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دولہا، نکاح خواں اور ایک گواہ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ کہنہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں بچی کی والدہ کی مدعیت میں 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ نامزد ملزمان میں دولہا، اس کا بھائی، والدہ، نکاح خواں، گواہان اور نکاح رجسٹرار شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید