سرکاری دفتر اے جانی!
کرتے ہیں جو آنا کانی
اس کی بنیاد اس کی جَڑ ہے
نااہلی یا بدعنوانی
ٹرمپ کے وکلا نے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر جنوری میں سوالات کے جواب دینے کے لیے دستیاب ہو سکتے ہیں۔
واقعہ کرناٹک کے شہر شیواموگا میں ہندو برادری کے دسہرے کے تہوار کے دوران پیش آیا۔
امریکی ریاست ورجینیا میں ایک 64 سالہ شخص پر فٹبال میچ بغیر کسی رکاوٹ کے دیکھنے کے لیے اپنی بیوی کو گھر کے تہہ خانے میں کرسی سے باندھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق متاثرہ بچوں کی غذائی ضروریات اور دیگر اخراجات کے لیے یہ ماہانہ مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق گاڑی کو حادثہ ریس لگانے کی وجہ سے پیش آیا۔
’بُکھانگی‘ کے نام سے مشہور شارک کو گزشتہ ماہ بوسان کی مصنوعی آبی گزرگاہ میں دیکھا گیا تھا۔
دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا، لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 288 ریکارڈ کی گئی ہے۔
ٹرمپ نے انتخابی ریلی کے دوران گوگل کے سی ای او سے ہونے والی گفتگو سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
جیسمین بھاسن نے کہا کہ میں تمام مذاہب پر یقین رکھتی ہوں اور سب کا احترام کرتی ہوں۔
وزیرِ اعظم کے مشیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہی ترجیح ہے۔
اداکار نے ممبئی میں آئیفا کی پریس کانفرنس میں شرکت کی، جہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
اداکار کا کہنا ہے کہ فوٹو گرافرز کو کم از کم اتنا خیال ضرور رکھنا چاہیے کہ ان کی تصاویر کسی کے لیے باعثِ تکلیف نہ ہوں۔
بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ بہن کو اس کے دوست نے تیز دھار آلے سے قتل کیا ہے۔
سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔
اداکارہ نے اپنے والد کی 2 شادیوں سے متعلق انکشاف بھی کیا ہے۔