• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق ہماری 600 میگا واٹ بجلی چوری کر رہاہے، پرویز خٹک

Federal Government Being Involved Electricity Theft Of Kpksays Pervaiz Khatak
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاق روزانہ خیبر پختون خوا کی 600 میگا واٹ بجلی چوری کر رہا ہے، ایک زمانے سے خیبر پختون خوا کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کے معاملے پر صوبے کے حق سے ہر گز دست بردار نہیں ہوں گے، وفاق کی جانب سے چھوٹے صوبوں کا حق مارنا نقصان دہ ہے۔

انہوں نے وفاق کو دس دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ اگر بجلی کی چوری نہ روکی گئی تو کے پی کے حکومت پیسکو کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
تازہ ترین