• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول 3.26 روپے مہنگا ڈیزل 1.01 روپے فی لٹر سستا

اسلام آباد(عاطف شیرازی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا ہے۔ پیٹرول3.26 روپے مہنگا ، ڈیزل 1.01 روپے فی لٹرسستا۔اوگرا کی جانب سے قیمتوں کے تعین کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید