دشمنی، دوستی میں ہوتے ہیں
ایک جیسے معاملات کہاں
ہے لڑائی میں جو مزہ، جو بات
صُلح میں وہ مزہ، وہ بات کہاں
سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ بینکوں جمع شدہ رقوم کو ملکی معاشی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے۔
حکومت نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے نہیں روکا بشرطیہ دہشت گردی پر بھی بات کی جائے: وزیرِ مملکت برائے داخلہ
لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان نے اسلحے کے زور پر طالبہ کو اسکول سے واپسی پر اغواء کیا۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مغوی لڑکی کی فوری بازیابی کے لیے ڈپٹی کمشنر عمائدین سے رابطے میں ہیں۔
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے خبردار کیا کہ آبنائے ہرمز بند ہے۔
دستاویز کے مطابق تمام وصول کنندگان نے تحائف توشہ خانہ میں جمع کروا دیے ہیں جبکہ کابینہ ڈویژن ان کی مالیت کا تخمینہ لگوا رہا ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی شارجہ اسلامک بینک کے وفد سے ملاقات ہوئی۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج 20 کلوآٹے کا تھیلا 3 ہزار 250 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
سسٹم پروکیورمنٹ ڈیٹا میں مشتبہ بولیوں اور ممکنہ گٹھ جوڑ کی نشاندہی کرے گا۔
پولیس دستاویز کے مطابق 5 اقسام کے جرائم میں 2428 ملزمان نامزد کیے گئے جن میں سے 876 گرفتار جبکہ 1550 تاحال مفرور ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نوشکی، خاران، مستونگ، خضدار، قلات اور دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
عرب میڈیا نے اسے آزادی صحافت اور عوام کے جاننے کے حق پر حملہ قرار دے دیا۔
4.2 ارب ڈالر کا یہ متنازع منصوبہ فٹ بال مقابلوں کے تجارتی حقوق میں نجی سرمایہ کاروں کو حصہ دینے سے متعلق تھا
گورنر خیبرپختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں بالخصوص اپنے عوام کو درپیش مشکلات کا احساس کرنا ہوگا اور ماہر ڈاکٹرز پشاور کےعلاوہ دوسرے اضلاع میں ڈیوٹی دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
گورنر خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی گزشتہ روز کی تقریر سے مجھے بہت مایوسی ہوئی۔