• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)  جشن آزادی اسپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں منعقدہ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ مہیش کمار نے جیت لیا، محمد نواز دوسرے نمبر پر رہے۔اختتامی تقریب سے خطاب میں   گورنمنٹ بوائز کالج مٹیاری کے پرنسپل پروفیسر ہدایت اللہ جمالی نے کہا کہ سندھ اسپورٹس بورڈ نے کھیلوں کا انعقاد کر کے کھلاڑیوں کو آگے لانے کے مواقع فراہم کئے ہیں۔ اس موقع پر فوکل پرسن برائے اسپورٹس ضلع مٹیاری عقیل احمد، رضا اللہ راجپوت‘ ڈائر یکٹر اسپورٹس مٹیاری کالج حسن عباس جعفری کے علاوہ کھلاڑیوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ 
تازہ ترین