مزہ آتا ہے اِن باتوں میں سب کو
بجا ہوں یا نہ ہوں یہ طعن و دشنام
بڑے دلچسپ ہیں اک دوسرے پر
حکومت اور اپوزیشن کے الزام
ایک انٹرویو میں یائر گولان نے کہا کہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے سے ایران میں قدامت پسند مضبوط ہوئے۔ نیتن یاہو نے تاریخی موقع برباد کردیا۔
نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔
فوجی اتحاد کے مطابق یمنی سرکاری افواج کو چوبیس گھنٹے فضائی مدد فراہم کی جار ہی ہے۔
نیویارک میں آئس اہلکار کی فائرنگ سے ڈومینیکن شہری زخمی ہوگیا، جبکہ گاڑی میں موجود پانچ سال کا بچہ محفوظ رہا۔
پاسداران انقلاب بحریہ کا کہنا ہے کہ جہاز ہرمز کے غیر قانونی راستے سے گزرنے کی کوشش کررہا تھا
راستے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ صوابی پہنچ کر حتمی پلان کا اعلان ہوگا جو مخالفین کی نیندیں اڑا دے گا۔
ٹرمپ نے کہا کہ روس نومبر میں مزید 5 لاکھ ٹن ڈیزل فوری فراہم کرے گا۔ نومبر کے بعد روس مزید 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔
لندن میں پارلیمنٹ کی نشست پر باحجاب خاتون منتخب ہوگئیں، ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کی ساگل عبدی ولی 12 ہزار 292 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے صوبائی حکومت عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش کررہی ہے، صوبے کی حالت کو نظر انداز کرکے وزیراعلیٰ کنٹینر پر ڈرامے رچانے میں مصروف ہے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کے معاملے کے باعث وفاقی کابینہ کے ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کردی گئی۔
نئے "ہیومنائزنگ" اے آئی پروگرامز، تحریروں کو زیادہ مستند اور زیادہ فطری بنانے لگے۔ اساتذہ کے لیے اے آئی تحریر پکڑنا مشکل ہوگیا۔
وزارت مذہبی امور ، وزارت خزانہ اور قومی بچت کےا شتراک سے حج سیونگ پلان پر کام شروع کردیا گیا۔
یونیسکو کے مطابق غزہ میں تاریخی اہمیت کی حامل 128 عمارتیں، 14 مذہبی مقامات، نو یادگاریں، آٹھ آثارِ قدیمہ کے مقامات، دو عجائب گھر اور ثقافتی اثاثوں کے تین ذخیرے تباہ ہوچکے ہیں۔
پاکستان میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا انٹرنیشنل فزیکل پروٹیکشن ایڈوائزری سروس مشن مکمل ہوگیا ہے۔
تھانی لینڈ کے صوبے سورت کے ایئر بیس سے اڑان بھرنے والی ملکہ ماضی میں فلائٹ اٹینڈنٹ رہ چکی ہیں، ملکہ 2025 میں بھوٹان کے سرکاری دورے کے دوران شاہی طیارے میں بطور معاون پائلٹ بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔
ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح گیارہ اعشاریہ نو سات فیصد ہوگئی۔ ہفتہ وار مہنگائی میں صفر اعشاریہ پانچ سات فیصد کا اضافہ ہوا۔