امریکا کے پاس ایسی کوئی خفیہ معلومات موجود نہیں تھیں جن سے ظاہر ہو کہ ایران پہلے امریکی افواج پر حملہ کرنے والا تھا: پینٹاگون
دوحہ، دبئی، مناما اور مقبوضہ بیت المقدس سمیت مشرقِ وسطیٰ کے مختلف شہروں میں دھماکے سنے گئے۔
بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر پاکستانی فوج کا مواد چلنے لگا ہے۔
برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران میں رجیم چینج کی کوشش میں صرف فضائی حملوں پر انحصار خطرناک ہے
دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے ایران کے سپریم لیڈر کی رہائش گاہ کے کمپلیکس پر 30 بم گرائے
اسرائیل اور امریکا کو جیسے ہی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی اپنے اعلیٰ مشیروں کے ساتھ ملاقات کی خبر کی اطلاع ملی تو دونوں ممالک نے ایران پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
طیارہ گرنے کی امریکا اور کویت کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی: روسی میڈیا
شہرِ قائد کراچی کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
یہ اقدام حامیوں کے غم و غصے اور ممکنہ جوابی کارروائی کے عزم کی علامت ہے
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی جنگ کی وجہ سے پاکستان کی معشیت کا جائزہ لے گی۔
منامہ میں امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ کے ہیڈ کوارٹر پر آگ کی اطلاعات ہیں، دھوئیں کے سیاہ بادل میلوں دور تک دکھائی دے رہے ہیں.
ایران کی اعلیٰ سلامتی قیادت نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تہران واشنگٹن سے بات چیت نہیں کرے گا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 87 ڈالر اضافے سے 5365 ڈالر فی اونس ہے۔
امریکا اور اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی حصے میں واقع گاندھی اسپتال کو بھی نشانہ بنایا۔
حزب اللّٰہ کی جانب سے شمالی اسرائیل کے شہر حیفہ کے قریب ایک فوجی اڈے پر راکٹ اور ڈرون حملوں کے بعد اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔
لاہور میں سولر پلیٹیں لگوانے کی آڑمیں 55 سے زائد وارداتیں کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔