• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے: نوبیل امن انعام یافتہ ناوی پلے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

نوبیل امن انعام یافتہ ناوی پلے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات پر بھی تنقید کی اور کہا کہ صرف بین الاقوامی قانون ہی نہیں، بلکہ امریکی قانون بھی سیاسی رہنماؤں کو اشتعال انگیز بیانات سے گریز کا پابند بناتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات لوگوں میں غصہ بھڑکا سکتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید