• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب، گورنر راج، ایمرجنسی ایجنڈے میں سرفہرست

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس 18 اور 19 اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کرلیا۔

ترجمان جے یو آئی ف اسلم غوری کا کہنا ہے کہ اجلاس میں گورنر راج اور ایمرجنسی نفاذ سے متعلق ایجنڈا سر فہرست ہو گا۔

جے یو آئی کا کہنا ہے کہ شوریٰ اجلاس میں اپوزیشن اتحاد کو مضبوط اور دائرہ کار وسیع کرنے کی تجاویز پر غور کیا جائے گا، خطے، مشرقِ  وسطیٰ بالخصوص حرمین شریفین کی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید