• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک ڈرون تباہ کر دیا، فوجی اتحاد

سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ دارالحکومت ریاض میں ایک ڈرون تباہ کر دیا۔

فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائل بھی تباہ کر دیے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق 45 منٹ کی بندش کے بعد جدہ ایئرپورٹ پروازوں کیلئے کھول دیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید