• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ: مشرقی خطے پر ایک ڈرون کو تباہ کر دیا، فوجی اتحاد

سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ مشرقی خطے پر ایک ڈرون کو تباہ کر دیا۔

سعودی اتحادی نے کل بھی نجران اور ریاض کی طرف داغے گئے حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے تھے۔

    بین الاقوامی خبریں سے مزید