سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ میں گزشتہ روز دھوپ کی وجہ سے سارادن گرمی کی شدت اور حبس میں اضافہ رہا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق درجہ حرارت29ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب 67فیصد جبکہ13کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 16 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دس بجے رات کو چلنے والی ہوا سے موسم خوشگوار ہوگیا۔