• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: رینجرز و پولیس سے مقابلہ، صمد کاٹھیاواڑی گروہ کا اہم کارندہ ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں رینجرز اور پولیس کے آپریشن میں صمد کاٹھیاواڑی گروہ کا اہم کارندہ ہلاک ہو گیا۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے جمشید ٹاؤن میں آپریشن کیا ہے۔

آپریشن کے دوران دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں صمد کاٹھیاواڑی گروہ کا اہم کارندہ مارا گیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی میں 2 بھتہ خور بھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔

قومی خبریں سے مزید