• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کے لیے جمعہ کی نماز کا حکم (گزشتہ سے پیوستہ)

آپ کے مسائل اور ان کا حل

جماعت اور خطبہ چوں کہ جمعہ کی نماز کے لیے شرط ہے اور خواتین پر جمعہ کی نماز واجب نہیں ہے، لہٰذا وہ اس حکم سے مستثنیٰ ہیں، انھیں جمعہ کے دن گھر میں ظہر کی نماز پڑھنی چاہیے۔

البتہ اگر کوئی خاتون ایسی جگہ حاضر ہو جہاں شرعی شرائط کے ساتھ جمعہ قائم ہو تو اس کے لیے بھی مرد امام کی اقتدا میں جماعت اور خطبہ شرط ہوگا ۔ (سنن أبو داؤد، کتاب الصلاۃ، باب ما جاء فی خروج النساء إلیٰ المسجد، ج:1، ص:94، ط: رحمانيۃ، ردّ المحتار، کتاب الصلاۃ، باب الامامۃ، ج:1، ص:566، ط: سعید )

اقراء سے مزید