• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنوّع ہے سیاست میں ہماری

خود اطمینان بھی، اُلجھن بھی ہیں ہم

ادھر بھی ہیں، ادھر بھی ہیں بیک وقت

حکومت بھی، اپوزیشن بھی ہیں ہم

تازہ ترین