وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی شہر میں سونے کا خصوصی تاج پہنایا گیا۔
مریم نواز کو سونےکا تاج راولپنڈی میں جیولری ایسوسی ایشن کی جانب سے پیش کیا گیا۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز آج راولپنڈی پہنچی تھیں جہاں کارکنوں اور عوام نے انکا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں سونے کا تاج پہنایا۔