گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)محکمہ تعلیم گوجرانوالہ کےتحصیل صدر مردانہ کا ڈپٹی ڈی ای او اب تک دفتر اور عملہ جبکہ تحصیل صدر گوجرانوالہ زنانہ ڈپٹی ڈی ای او اور عملہ سمیت دفتر سے بھی محروم ہیں،محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق دونوں سیٹوں پر جلد عملہ تعینات کر دیا جائیگا۔