• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں 4اینستھیزیا مشینیں خراب

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں آپریشن کی خاطر مریضوں کو بے ہوش کرنے والی 4مشینیں مرمت پر بھاری رقم خرچ ہو جانے کے باوجود ٹھیک نہیں ہو سکیں۔ اس بارے میں ایم ایس نے ضلع حکومت کو آگاہ کر دیا ہے۔ 
تازہ ترین