• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الطاف حسین نے بھارتی ایجنڈے کوآگے بڑھانے کی ناکام کوشش کی ،فیصل میر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات فیصل میر نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے اپنے بھارتی آقائوں کو خوش کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی آزادی کی کامیاب تحریک سے توجہ ہٹانے  کے لئے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف بیان بازی کرکے اپنے بھارتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی ایک ناکام کوشش کی ہے ۔
تازہ ترین