• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان ضلعی کونسل ،پی پی رکن نے جوتا اتار لیا

Pp Member Took Off Shoes In Di Khan District Council
ڈیرہ اسماعیل خان ضلعی کونسل ،پی پی رکن نے جوتا اتار لیا
ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی کو نسل کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رکن محمد حنیف نے جوتا اتار کر باقی اراکین کی جان خشک کردی۔

ڈیرہ اسما عیل خان کی ضلعی اسمبلی میں آج ہونے والے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رکن محمد حنیف پیپا نے تقریر کرتے ہو ئے جذباتی انداز میں اچانک اپنا جو تا اتاراتو وہاں موجود حکومتی ممبران کے ذہن میں کئی مناظر چکراگئے۔

لیکن پھر یہ دیکھ کر جان میں جان آئی کہ محمد حنیف نے در اصل اپنا ٹوٹا، پھٹا جوتا دکھاکر ایوان کو یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ عوام کی خدمت کرنے والوں کے جوتے ایسے ہوتے ہیں۔
تازہ ترین