• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان ، پی پی کےرکن ضلع کونسل نے تقریر کے دوران جوتا اتار کرممبران کو پریشان کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹر نگ سیل)ڈیرہ اسماعیل خان میں  پی پی  کےرکن ضلع کونسل  نے  تقریر کے دوران  جوتا اتار کرممبران کو پریشان کردیا۔ڈیرہ  اسما عیل خان کی ضلعی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن محمد حنیف پیپا نے  دوران تقریر جذباتی ہوکر اچانک اپنا جو تا اتاراتو  حکومتی ممبران  چکراگئےمگر یہ دیکھ کر انکی جان میں جان آئی کہ جب محمد حنیف نے بتایا کہ عوام کی خدمت کرنے والوں کے جوتے ایسے ہوتے ہیں۔  
تازہ ترین