پرواز کی روانگی کا چوتھی مرتبہ وقت رات 10 بجے دیا گیا لیکن بورڈنگ نہیں ہوئی۔
حرا مانی اپنی عمدہ اداکاری اور گلوکاری کی وجہ سے مداحوں میں کافی مقبول ہیں اور وہ اپنی زندگی کے معمولات اکثر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ میرے نزدیک بانی پی ٹی آئی جیل میں چھٹیاں منارہے ہیں۔
ڈاکٹر غلام سرور مہرخند نے ایوارڈ کو اپنی تحقیق کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورہ کے موقع پر اماراتی وزیر مملکت برائے دفاع سے ملاقات کی۔
’مجھے لگتا ہے کہ ہم ہر وقت موازنہ کرتے رہتے ہیں، چاہے وہ فلمیں ہوں، اداکار ہوں، یا کوئی بھی شریک اداکار۔ ہمیں ہر وقت موازنہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔‘
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنا نجی دورہ مکمل کر کے واپس پہنچے ہیں۔
آسٹریلیا میں مجموعی طور پر 918 افراد ایک ساتھ 150 ٹیبلوں پر گیمز آف مونوپلی کھیلنے کے لیے بیٹھے اور انھوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
برطانوی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیا ہے، عورت کی قانونی تعریف صنفی شناخت پر نہیں بلکہ پیدائشی جنس پر مبنی قرار دیدی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ جنس کا تصور دو رُخی ہے، تاہم یہ فیصلے کسی ایک فریق کی فتح نہیں ہے۔
سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے ملک میں انتشار کی بڑی وجہ بتادی۔
خیبر، باجوڑ، مردان، مالاکنڈ، سوات، لوئر دیر، مانسہرہ، بٹگرام اور آزاد کشمیر میں بارش و ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائیں چلیں، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے صحافیوں پر پابندی اور شہریت پر بھی نظرثانی کی جاسکتی ہے۔
ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ہفتے کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگا۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 7 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 203 رنز کا ہدف دیا ہے۔