سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کوتوالی کے علاقہ چوک شہیداں سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے وسیم اور تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ بابے بیری سے پتنگ باز عمیر کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے پتنگیں ا ور ڈوریں برآمد کی اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔