ملتان(سٹاف رپورٹر) سر ائیکستان ڈ یمو کر یٹک پارٹی کے مرکزی صدر مہدی الحسن،مطلوب حسین بخاری،مرکزی صدر عابدہ حسین بخاری نے گزشتہ روز عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملاقات کی اوران سے موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اورانہیں سرائیکی صوبہ کے قیام کی ضرورت کے حوالے سے اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا اور انہیں سرائیکی اجرک بھی پہنائی ۔