• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،راضی نامہ نہ کرنے پر ملزم کی مدعی مقدمہ کو دھمکیاں

گجرات (نمائندہ جنگ) جلالپورجٹاں میں راضی نامہ نہ کرنے پر ملزم کی مدعی مقدمہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، پولیس نے بھاگووال خورد میں مقدمہ میں راضی نامہ نہ کرنے پر محمد نذیر کو قتل کی دھمکیاں دینے پر نذر عباس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین