گجرات (نمائندہ جنگ) کھاریاں میں اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے پر 2 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے، پولیس نے پنڈی سلطان پورہ میں اشتہاری ملزم ناصر علی کوپناہ دینے پر فرزند علی کیخلاف جبکہ کھاریاں ڈمیان میں اشتہاری ملزم مبشر شاہ کو پناہ دینے پر نادر حسین شاہ کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔