• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نواب شاہ(بیورورپورٹ) ترقی پسند پارٹی کی جانب سے جھنڈے اتارنے کیخلاف نوابشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور علامتی بھوک ہڑتال کی گئی جس میں رہنماؤں و کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر عمران کیریو،رفیق ملاح اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انکی طرز سیاست پرامن ہے لیکن اسکے باوجود پولیس شہر بھر سے انکے پارٹی پرچم اتار رہی ہے اور کارکنوں کو مشتعل کر رہی ہے جو قابل مذمت عمل ہے۔
تازہ ترین